بن رومانی فوڈز

شفائے عجوہ پیسٹ
ہر بیماری کا علاج بھی ہے اور
-ہر بیماری سے بچاؤ کا ذریعہ بھی

شفائے عجوہ پیسٹ ویڈیو

شفائے عجوہ پیسٹ کیا ہے؟

عجوہ کھجو ر،عجوہ کھجور کی گٹھلی، شہد کلونجی اور زعفران جیسی قدرتی غذائی اور طبّی خصوصیات کی حامل نعمتوں کے اِن تمام فوائد کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے مشہور ِ زمانہ ” بن رومانی فوڈزڈ” نے برسہا برس کی ریسرچ اور انتھک محنت کے بعد ایک نسخہ متعارف کروایا ہے جس کا نام شفائے عجوہ پیسٹ  ہے

 

شفائے عجوہ پیسٹ مدینہ منورہ کی اصل اعلیٰ کوالٹی کی عجوہ کھجور، عجوہ کھجور کی گٹھلی کا پاؤڈر اصلی زعفران خالص شہد معیاری کلونجی کا بہترین مرکب ہے۔

 

مکمل غذائی قوت اور ہر وہ طبّی علاج جو عجوہ کھجور،عجوہ کھجور کی گٹھلی شہد، کلونجی، زعفران میں موجود ہے وہ شِفائے عجوہ پیسٹ میں مو جود ہیں۔

شفائے عجوہ پیسٹ میں کیلشیم، وٹامن، پوٹاشیم، فاسفورس،آئرن،میگنیشیم، پروٹین فولک ایسڈ، شوگر اور فائیبر کی موجودگی شفائے عجوہ پیسٹ کی اہمیت کو ظاہر کرتی ہے کہ شفائے عجوہ پیسٹ کتنی فائدہ مند ہے۔

 

جیسے جیسے دنیا میں عجوہ کھجور اسکی گٹھلی کا پاؤڈر، زعفران،کلونجی اور شہد کے بارے میں تحقیقات سے جو معلومات سامنے آرہی ہیں کہ یہ انسانی صحت کے لئے کس قدر فائدہ مند ہیں اُ سی طرح ان تمام اشیاء کی مارکیٹ میں مانگ اور قیمت بھی بڑھتی جارہی ہے۔

شفائے عجوہ پیسٹ اعلی ترین معیار کے اجزاء سے بنا ہے

شفائے عجوہ پیسٹ مدینہ منورہ کی اصل اعلیٰ کوالٹی کی عجوہ کھجور، عجوہ کھجور کی گٹھلی کا پاؤڈر اصلی زعفران خالص شہد معیاری کلونجی کا بہترین مرکب ہے۔

شوگر کے مریض ایڈوانس کیئرفارمولا استعمال کریں جو خالص شوگر کے مریضوں کے لئے تیار کیا گیا ہے۔

شفائے عجوہ پیسٹ کے فوائد

شفائے عجوہ پیسٹ بہت سی بیماریوں کے خلاف ایک بہت ہی فائدہ مند علاج اور اس کی روک تھام کا سبب بھی ہے۔
یقیناً آپ یہ جان کر حیران ہونگے کہ ایک ہی پروڈکٹ تمام بیماریوں کے خلاف استعمال کی جاسکتی ہے اوران گنت بیماریوں میں استعمال ہوتی ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ ایسے اجزاء سے تیار کیا جاتا ہے جو اگر روزانہ استعمال کی جائیں تو تمام بیماریوں سے بچنے میں مدد مل سکتی ہے۔

دل کی بیماریوں

 

شفائے عجوہ پیسٹ ۔۔۔ دِل کے عارضے میں مفید ہے دِل کی بیماریوں کا بہترین نسخہ ہے۔

جنسی مسائل

 

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔ جنسی اور جسمانی نقائص کو دور کر کے نئی طاقت فراہم کرتی ہے۔

نجی مسائل

 

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔ مرد و خواتین کے پوشیدہ امراض کے لئے نایاب ہے۔

جوڑوں کا درد

 

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔ ہر قسم کے درد با لخصوص جوڑوں پٹھوں کے درد کا بہترین علاج ہے۔

نظر کو بہتر بنائیں

 

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔ بینائی کو بہتر کرتی ہے آنکھوں کے گِرد سیاہ حلقوں کا خاتمہ کرتی ہے۔

خون کی روانی

 

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔ خون کی روانی کو بہتر کرتی ہے 

 یاد داشت کوبہتر بنائیں

 

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔ یاداشت کو بہتر بناتی ہے۔

بلڈ پریشر

 

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہے۔

بچوں کی نشوونما

 

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔بچّوں کی جسمانی نشونما اور قد میں اضافے کیلئے لاجواب ہے۔

جگر کے مسائل

 

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔ جگر کی خرابی اور ہیپاٹائٹس کیلئے نہایت مفید ہے۔

اندرونی کمزوری

 

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔ جسمانی کمزوری میں مبتلا افراد کو مضبوط متناسب اور پر کشش بناتی ہے۔

گرتے بالوں کے لئے

 

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔ گرتے بالوں کی روک تھام کیلئے بہت کا ر آمد ہے۔

ہڈیاں اور دانت مضبوط

 

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔ کیلشیم کی کمی کو پوراکر کے ہڈیوں اور دانتوں کو مستحکم کرتی ہے۔

 

دودھ پلانے والی خواتین

 

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔ بچّوں کو دودھ پلانے والی خواتین میں دودھ کی کمی کو دور کرتی ہے۔

کینسر کے خلاف 

 

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔ کینسر سے بچاؤ کی ڈھال ہے

اصلی لوگوں کے اصل نتائج

میری ماں کے منہ میں خشکی اور دمہ کی شکایت تھی . شفا ئے عجوہ پیسٹ استعمال کرنے کے بعد وہ پہلے سے کہیں زیادہ بہتر ہے

سوہا خان

5/5

مجھے چیزوں کو بھولنے کی خراب عادت تھی. مجھے چیزوں کو یاد کرنے میں مصیبت ہوتی تھی، لیکن میں نے جب سےشفائے عجوہ پیسٹ استعمال شروع کیا تب سےمیری یادداشت میں بہتری آئی ہے اور میں نے اپنی چیزوں کو بھولنے کی بیماری پر قابو پالیا

عباس

5/5

میری دادی دل کی بیماری میں مبتلا تھیں. ڈاکٹروں نے کہا کہ ان کے دل کے دو والوز بندہوگئے ہیں. شفا ء اجوہ پیسٹ کا استعمال کرنے کے بعد ان کی صحت میں کافی بہتری آئی ہے

رابعہ بانو

5/5

فیس بک جائزہ

علما ء کرام

سند

بن رومانی فوڈز کی مصدقہ اسناد

جیسے بزریعہ اشتہارات

اپنا آرڈر بک کروائیں




Home Delivery In All Over Pakistan

03111 160 160
03111 190 190

Head Office

Suit# L/26. ground floor, Gulshan e Ibrahim Karachi, Pakistan.

for International deliveries, Wholesaling & Distribution please contact us at

+92-316-8594810
( Call / Whatsapp )

Branch Office

Opposite Al Rashidia School, Al Rawda 2 - united Arab Emirates

error: Content is protected !!